نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) گرداس پور حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد بھارتی میڈیا ن یوٹرن لے لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے گرداس پور حملے کا الزام پاکستان پر لگائے جانے کے حوالے سے اب یوٹرن لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے اب اعتراف کیا گیا ہے کہ گرداس پور حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی قابل اعتبار ثبوت نہیں ملا۔ گرداس پور حملے سے متعلق پاکستانی حکومت لاعلم تھی۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment